Wednesday, October 14, 2015

Syedna Umar Farooq Ki Zindagi Ke Sunhere Waqayat


مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے مخصوص انداز میں صحابہ کرام کی زندگی کے چنیدہ واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے زیر نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ جس میں فاروق اعظم کی زندگی کے سنہری واقعات احاطہ تحریر میں لائے گئے ہیں۔

اس کتاب میں شامل مضامین
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے جدامجد کا خصوصی مقام,چالیسواں مسلمان, عائلی زندگی,حالت اسلام میں شادیاں, آسمان میں فیصلہ, دفاع اسلام میں سیدنا عمر کی کوششیں, فاروق کا لقب, غزوہ احد میں دشمن کو مسکت جواب, اسلام دشمنوں کے لیے ننگی تلوار,خیر کے کاموں میں سبقت, جنت کے محل کی بشارت,شہادت کے لیے دعا, پہلا خطبہ خلافت, عیسائی غلام سے حسن سلوک, سرکاری اہلکاروں کا محاسبہ, سن ہجری کا آغاز, امیر المومنین کا لقب, زہد اور تقوی, گورنروں کے وظائف, بیٹی کو تنبیہ,فخر وغرور سے نفرت, مجاہدین کی ڈاک, ہند بن عتبہ کی گواہی, مجوسی غلام کی غلطی, نصیحت قبول کرنے کا حوصلہ, عورتوں کےحقوق, بیٹے کا احتساب, بچوں پر شفقت,نمازوں میں خشوع وخضوع,نماز جمعہ کا اہتمام, تہجد کی قضا,باجماعت نماز تراویح, ذخیرہ اندوزی کی ممانعت, تحارتی نظام کی سخت نگرانی, محنت اور کمائی کی ترغیب, یتیموں کی خبر گیری, رفاہی حکومت, علما کا احترام, عمدہ شعراء کی تعریف, مساجد کا اہتمام,تلاوت قرآن سے محبت, امت کی پریشانیوں کا احساس, آرزؤئے شہادت,اذان کے لیے قرعہ اندازی, نئے جنگی طریقے اور حربی چالیں, حکمت کی باتیں,میانہ روی, باپ کی قسم, خدمت خلق, نرمی اور شفقت,امت کی رہنمائی, فیصلے سے پہلے اللہ سے دعا, مشرکین کی نقل سے اجتناب, خیر کا کلمہ, سیدنا عمررضی اللہ عنہ کی نصیحت, سچی .توبہ, برے دوست سے تنہائی اچھی

Read online or download pdf book now

No comments:

Post a Comment