Tuesday, February 5, 2019

Tafseer Surah e Fatiah by Dr Tahir ul Qadri


سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ﴿۱﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾ انصاف کے دن کا حاکم ﴿۳﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۴﴾ ہم کو سیدھے رستے چلا ﴿۵﴾ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے




Link to download

No comments:

Post a Comment